1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer

Articles

Curriculum

The curriculum primarily comprises of:

Quran

  • Recitation (تجوید)
  • Memorizing some selected parts (حفظ)
  • Translation
  • Commentary and its Principles (تفسیر و اصول تفسیر)

 

Hadith (حدیث)

  • Principles of Hadith (اصول حدیث)
  • Hadith learning directly from Legendary Books including all Authentic Six (صحاح ستہ)

 

Arabic

  • Arabic Grammar including Etymology and Lexicology (سرف و نحو)
  • Arabic Language and Literature

 

Islamic Jurisprudence (فقہ)

  • Principles of Jurisprudence (اصول فقہ)
  • Fiqh of Worship (فقہ العبادات)
  • Fiqh of Trade and Transactions (فقہ المعاملات)

 

History

  • Life of Holy Prophet pbuh (سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم)
  • Brief History of Muslims across the ages.

 

Others

  • Islamic Beliefs (عقیدہ )
  • Comparative Religion
  • Logic and Analytical Reasoning (منطق)
  • Quranic and Political Geography

Selection Process

All applications will be passed through first short listing process and short listed candidates will be informed via phone about the schedule of further selection process that will include:

  1. Aptitude test: This will be written test based on English, Maths, IQ, General Knowledge and Critical Writing.
  2. Discussion: This phase will comprise extempore speeches and/or panel discussion.
  3. Interview: Final panel interview.

Admission Notice

KtS Admission Notice

test audio

Audio clip: Adobe Flash Player (version 9 or above) is required to play this audio clip. Download the latest version here. You also need to have JavaScript enabled in your browser.

Admission 2012 Compaign

  الحمد للہ کلیة الشریعة کے دسویں بیچ میں نئے داخلوں کی مہم جاری ہے اور امید ہے کہ اس سلسلے ميں آپ بھی بھرپور طریقے سے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہونگے۔ اس حوالے سے  Ù…ذاکرے کی نیت سے چند قابل عمل طریقے درج کیے جارہے ہیں، ان میں سے جس جس طرح آپ کیلیے حصہ ڈالنا ممکن  ÛÙˆ کوشش فرمائیے

 

انفرادی رابطے

اپنے حلقہ احباب میں اہل اور باصلاحیت افراد کو تلاش کیجیے اور ان تک کلیة الشریعة کی دعوت پہنچایئے۔ حضورانور صلی  Ø¹Ù„یہ وسلم کا ارشاد ہے: الدال علی الخیر کفاعلہ 

 Ú©Ù„یة الشریعة کا Û±Û° صفحات پر مشتمل تعارفی بروشر تیار ہے جسے مختلف اسٹیشنس پر روانہ کردیا گیا ہے۔ مزید کاپیز کیلیے دفتر سے رابطہ فرمائیں۔  

 

یونیوسٹیز اور دیگر نمایاں مقامات پر اعلان داخلہ پر مشتمل اشتہار لگانا

ایک صفحہ پر مشتمل اشتہار تیار کرایا گیا ہے۔ یونیورسٹیز کے نوٹس بورڈز تک آپ کی رسائی ہوتو وہاں چسپاں کیجیے اور دیگر نمایاں مقامات پر جہاں یہ اشتہار لگانا مفید ہوسکتا ہو وہاں کیلیے کوشش فرمائیں 
کراچی میں اعلان داخلہ کے نوٹس چسپاں کرنے کیلیے پہلے مرحلے میں درج ذیل مقامات کو منتخب کیا گیا
تبلیغی مرکز عائشہ منزل
مسجد بیت المکرم۔ گلشن اقبال
مسجد احسن العلوم۔ گلشن اقبال
حضرت حکیم اختر صاحب دامت بکاتہم کی خانقاہ
مسجد بیت السلام۔ ڈیفنس
مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا۔ ڈیفنس
مسجد بلال رضی اللہ عنہ۔ ڈیفنس
جامعہ کراچی
ایکسپو سینٹر
 

کلية الشریعة کے اسٹالز

یونیورسٹیز، تبلیغی مراکز اور دیگر ایسے مقامات جہاں عصری تعلیم یافتہ نوجوان اچھی تعداد میں جمع ہوتے ہوں کلیة الشریعة کے اسٹالز لگائے جاسکتے ہیں ۔ ان اسٹالز پر کلیة کے پروسپکٹس اور داخلہ فارمز، تعارفی بروشرز اور پمفلٹس کے علاوہ دیگر دینی لٹریچر بھی رکھا جاسکتا ہے۔ کراچی میں جامعة الرشید کے کانوکشین اور القرآن کورسز کے ماہانہ پروگرام کے موقع پر اسٹالز لگائے گئے اور اپلیکیشن کٹس فروخت کرنے کے ساتھ، جامعة الرشید کے پیغام پر مشتمل کتابچہ تقسیم کیا گیا۔

 

پرنٹ میڈیا میں داخلے کے حوالے سے اشتہار 

روزنامہ اسلام اور ہفت روزہ ضرب مومن میں رجب کے آخر سے داخلوں کا اشتہار دیا جارہا ہے۔ ایک قومی اخبار میں اشتہار دینے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔ 

 

انٹرنیٹ پر اشتہاری مہم

ایک معروف ویب سائٹ جس پر رجسٹرڈ گریجویٹس کی تعداد ۲ ملین سے زائد بتائی جاتی ہے ۱۰ جولائی ۲۰۱۲ سے ۲۵ روز کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

درس قرآن ڈاٹ کام، اسلامک ویوز ڈاٹ کام اور دیگر دینی ویب سائٹس پر اشتہار لگانے کیلیے رابطے کیے گئے؛ اور الحمدللہ اس حوالے سے بھائی ریحان، بھائی شفیق اجمل اور دیگر حضرات نے تعاون فرمایا۔ اللہ ان کو اسکی بہترین جزاء عطا فرمائے۔

اس کے علاوہ ان اشتہارات اور کلیة الشریعة کی دعوت کو نوجوان طبقے تک پہچانے کیلیے سوشل نیٹورکنگ کی ویب سائٹس ، ڈسکشن فورمز، بلاگز، بلا معاوضہ اشتہارات کی ویب سائٹس کو تمام ساتھی بھرپور طریقے سے استعمال کریں

اس سلسلے میں درج ذیل لنکس اور ان پر موجود مواد کو استعمال کیجیے

 

Kulliya-tush-Sharia'ah Official website

http://www.kulyatushariah.edu.pk

website
 

The ad. link: 
http://www.kulyatushariah.edu.pk/index.php/en/admissions/admission-ad

ad
 
 

Kulliya-tush-Sharia'h Introduction (video clip)
http://www.youtube.com/watch?=rVVMoLouYgY

video


Kulliya-tush-Shariah JPG banner:
http://kulyatushariah.edu.pk/images/kts/kts_ad.jpg

KtS Ad 
 
 
 
 
 
 

 Kulliya-tush-Shariah flash banner in Urdu & English:

http://kulyatushariah.edu.pk/images/kts/kts_engnurdu.swf


: Kulliya-tush-Shariah flash banner-1 in Urdu

http://kulyatushariah.edu.pk/images/kts/kts_urdu.swf

 


Kulliya-tush-Shariah flash banner-2 in Urdu:

http://kulyatushariah.edu.pk/images/kts/kts_urdu2.swf


 Ø§ÛŒØ³ ایم ایس اور ایمیل مارکیٹنگ

زیادہ سے زیادہ افراد تک پیغام پہچانے کیلیے یہ مفید ذرائع ہیں۔ جو ساتھی اس حوالے سے کردار ادا کرسکیں وہ دفتر سے رجوع کرلیں۔ اس ایمیل ایڈریس پر بھی کیا جاسکتا ہے
This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
">

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.">This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.


This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.">Sample SMS

Admissions Open in 10th batch of Kulliya-tush-Sharia'h :: Jamia-tur-Rasheed's 4-Year Postgraduate Course in Sharia'h Studies 
A golden opportunity for university graduates & postgraduates, of learning ILM-e-DEEN from authentic Islamic Scholars
Quality Education, Well-designed Curriculum, Spiritual Environment, Beautiful Horticulture, Free Lodging & Food ... plus Rs. 5000/month Scholarship for each student
Contact: 02136881351 or 03212000937
http://www.kulyatushariah.edu.pk
 

 

واللہ الموفق و Ø§Ù„مستعان ۔ ۔ ۔ ولا حول ولا قوۃ إلا باللہ 

 ÙˆØ§Ù„سلام علیکم